سویڈن میں عیدالضحی کے مبارک دن کے موقع پر مسجد کے باہر قرآن مجید کو نذر آتش کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ 
دو ارب مسلمانوں کی دل آزاری کرنا اور ان کے ایمانی جذبات مجروح کرنا سویڈن سمیت کئی مغربی ممالک میں معمول بنتا جا رہا ہے۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ مسلمانوں کے مقدس دن اس قبیح اور گھناؤنے فعل کی اجازت ایک عدالت نے دی۔
او آئی سی اور مسلم ممالک بالخصوص حکومت پاکستان شعائر اسلام کے تحفظ، اور اسلاموفوبیا روکنے کےلیے مؤثر اقدامات اٹھائیں۔

Post Designed By SADIA KHALID
Regards: Team Deliberate Originators
Group: Deliberate Originators (Artistic Era)
Allah Hu Akbar!
Published:

Owner

Allah Hu Akbar!

Published: